Statement by Chief Executive Officer Naseer Ud Din on Fawaz Travel's six-year success.
The journey of success should never be stopped. For this, continuous effort should be continued. If you stop, your journey of success also stops.
کامیابی کاسفرکبھی رکنے نہیں دینا چاہئیے اس کیلئے مسلسل کوشش جاری رکھنی چاہئےاگرآپ رک جاتے ہیں توآپ کی کامیابیوں کاسفربھی رُک جاتا ہے۔
آپ کےراستےمیں مشکلات بھی آئیں گی اور رکاوٹیں کھڑی کرنےوالےبھی جگہ جگہ موجود ہوں گے، ٹانگیں کھیچنےوالےاور آپ کی کامیابیوں پر ناک چڑھانےوالے بھی دائیں بائیں دکھائی دیں گے، لیکن آپ نے مشکل سے مشکل حالات میں بھی گھبرانا نہیں ہے اورہمت، مستقل مزاجی اور مثبت طرزفکرسے سفرجاری رکھنا ہے۔
آپ کےساتھ وہ لوگ زیادہ ہیں جو آپ کی صلاحیتوں کی قدرکرتےہیں، آپ کےشانہ بشانہ چلتےہیں، آپ کی کامیابیوں میں آپ کا ہاتھ بٹاتےہیں، اور یہی لوگ آپ کی ٹیم ہیں، آپ کے سچے دوست ہیں۔
الحمد اللہ فواز ٹریولزکی کامیابی کے چھ سال مکمل ہونے پر اپنے والدین کی دعائوں کے بعد بھائیوں اوراپنے مخلص ساتھیوں/ٹیم کا انتہائی مشکور ہوں جو ہر طرح کے حالات میں ساتھ کھڑے رہے۔
کامیابی کاسفرکبھی رکنے نہیں دینا چاہئیے اس کیلئے مسلسل کوشش جاری رکھنی چاہئےاگرآپ رک جاتے ہیں توآپ کی کامیابیوں کاسفربھی رُک جاتا ہے۔#FawazTravels @FawazTravels pic.twitter.com/fyBw34eCmi
— Naseer Ud Din (@MeetWithNaseer) December 13, 2022